پرتابی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پرتالی۔ پر آبی و پرتابی جو ہور کو لکھوں کیا گویا ہے بھرا تیغ جفا کوش میں دریا ( ١٨٦٤ء، دیوان حافظ بندی، ١١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'پر' کے ساتھ فارسی اسم 'تاب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب 'پرتابی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء کو "دیوان حافظ بندی" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مؤنث