پرجانگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیوانیات) جھینگا مچھلی کے بدن کا وہ حصہ جہاں سے ٹانگیں شروع ہوتی ہیں، ڈھانچہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) جھینگا مچھلی کے بدن کا وہ حصہ جہاں سے ٹانگیں شروع ہوتی ہیں، ڈھانچہ۔