پرجنیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بادل، ابر، مینہ، بارش، مینہ کا دیوتا جس کے متعلق رگ وید میں تین منتر ہیں۔ ایک آدتیہ کا نام، ایک دیوگندھرو، ایک رشی کا نام۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بادل، ابر، مینہ، بارش، مینہ کا دیوتا جس کے متعلق رگ وید میں تین منتر ہیں۔ ایک آدتیہ کا نام، ایک دیوگندھرو، ایک رشی کا نام۔ پرجنیہ وات (سنسکرت) a rain-cloud thunder cloud;  rain;  the god of rain