پردادا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باپ کا دادا، دادا کا باپ "سالاراسلام جس نے افریقہ کے ایک بڑے حصے کو فتح کیا یوسف کے باپ کا پردادا تھا۔" ( ١٩٣٥ء، عبرت نامہ اندلس، ٢٩٨ )
اشتقاق
سنسکرت میں اسم 'پر + تات' سے ماخوذ 'پرداد' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - باپ کا دادا، دادا کا باپ "سالاراسلام جس نے افریقہ کے ایک بڑے حصے کو فتح کیا یوسف کے باپ کا پردادا تھا۔" ( ١٩٣٥ء، عبرت نامہ اندلس، ٢٩٨ )
اصل لفظ: پر+تات
جنس: مذکر