پردلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاغذ سازی) تیلیا کاغذ یا باریک کپڑا جس پر کاغذ سکھایا جاتا ہے اور جو استری کرنے یعنی کاغذ کو چکنانے سے قبل ہر تختے کے درمیان ان کو جدا رکھنے کے لیے رہتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاغذ سازی) تیلیا کاغذ یا باریک کپڑا جس پر کاغذ سکھایا جاتا ہے اور جو استری کرنے یعنی کاغذ کو چکنانے سے قبل ہر تختے کے درمیان ان کو جدا رکھنے کے لیے رہتا ہے۔