پرسا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - میت کے ورثا کے پاس جا کر اظہار غم کرنا، تعزیت، ماتم پرسی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - میت کے ورثا کے پاس جا کر اظہار غم کرنا، تعزیت، ماتم پرسی۔