پرسبائٹیرین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - عیسائیوں کا ایک فرقہ، جس میں عام پادریوں کی حکومت ہوتی ہے، کلیسا کے طرز حکمرانی کا پیرو، پریسبیٹیرین مذہب کارکن۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - عیسائیوں کا ایک فرقہ، جس میں عام پادریوں کی حکومت ہوتی ہے، کلیسا کے طرز حکمرانی کا پیرو، پریسبیٹیرین مذہب کارکن۔