پرست
معنی
١ - ترکیب میں جزو دوم: پوجنے والا، پرستش کرنے والا، دیکھ بھال کرنے والا، محافظ۔ "مخالف نہیں، ہمدرد، موافق، بلکہ سرپرست و رہنما تھے۔" ( ١٩٢٣ء، نگار، لکنھؤ، مارچ، ٢٢٨ )
اشتقاق
فارسی مصدر 'پرستیدن' سے فعل امر 'پرست' اردو میں بطور صفت نیز تراکیب میں بطور جزو دوم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٥ء کو "دفترِ ماتم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں