پرسندا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گوشت کا ادھ کٹا چھوٹا چپٹا پارچہ، گوشت کا کچلا ہوا پارچہ، سیخ کے کباب کی ایک قسم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گوشت کا ادھ کٹا چھوٹا چپٹا پارچہ، گوشت کا کچلا ہوا پارچہ، سیخ کے کباب کی ایک قسم۔