پرسہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - میت کے وارثوں کے پاس جاکر اظہار غم کرنا، تعزیت، ماتم پرسی۔ "مہاتماجی کے پرسے پر دوبول تک نہ لکھ سکا۔"      ( ١٩٥٦ء، رادھا اور رنگ محل، ١١ )

اشتقاق

فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٦ء کو "رادھا اور رنگ محل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر