پرفیوم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خوشبو۔ "امریکہ سے لایا ہوا پرفیوم استعمال کیا۔"      ( ١٩٧١ء، فہمینہ، ١٠٢ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧١ء کو "فہمینہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خوشبو۔ "امریکہ سے لایا ہوا پرفیوم استعمال کیا۔"      ( ١٩٧١ء، فہمینہ، ١٠٢ )

جنس: مذکر