پرلا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دوسری طرف کا، اس پار کا "کہا جاؤ گے اس طوفانی بارش میں وہ تو شہر کا پرلا سرا ہے، یہیں سو رہو۔" ( ١٩٨٠ء، زمان و مکان، ٢٢ )
اشتقاق
سنسکرت میں صفت'پر+لا' سے ماخوذ 'پرلا' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٠ء، کو "زمان و مکان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دوسری طرف کا، اس پار کا "کہا جاؤ گے اس طوفانی بارش میں وہ تو شہر کا پرلا سرا ہے، یہیں سو رہو۔" ( ١٩٨٠ء، زمان و مکان، ٢٢ )
اصل لفظ: پَر+لا
جنس: مذکر