پرلیپن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مرہم لگانے کا عمل، ضماد کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - مرہم لگانے کا عمل، ضماد کرنے کا عمل۔ the act of anointing or smearing