پرمانٹروبم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیروشیما اور ناگاساکی کے شہروں پر گرایا جس سے شہر اور آبادی ختم ہو گئی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - یورینیم اور دوسرے ذرات کو توڑ کر بنایا گیا ایک طاقتور بم جس کی ایجاد و استعمال امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں کیا اور جاپان میں ہیروشیما اور ناگاساکی کے شہروں پر گرایا جس سے شہر اور آبادی ختم ہو گئی۔