پرنالا

قسم کلام: اسم مصغر

معنی

١ - کوٹھے یا بالاخانہ کی موری یا نالی۔ "ایک دن بھنگن، مہیش ناتھ کے مکان کا پرنالہ صاف کر رہی تھی۔"      ( ١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ٧ )

اشتقاق

سنسکرت میں اسم 'پرنال' سے ماخوذ 'پرنالا' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٦٤ء کو "عاجز (چمنستان شعراء)" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کوٹھے یا بالاخانہ کی موری یا نالی۔ "ایک دن بھنگن، مہیش ناتھ کے مکان کا پرنالہ صاف کر رہی تھی۔"      ( ١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ٧ )

اصل لفظ: پرنال
جنس: مذکر