پرندہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اڑنے والا جانور، طائر، پرندہ، پکھیرو، پنچھی۔ "میں مٹی سے پرندے کی صورت کا جانور بناتا ہوں اور اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ خدا کے حکم سے پرندہ ہو جاتا ہے"۔      ( ١٩٣٣ء، سیرت النبی، ٢٤٢:٣ ) ٢ - [ کیمیا ]  سیماب، پارہ(نوراللغات)

اشتقاق

فارسی میں مستعمل ہے اور اردو میں داخل ہوا۔ ١٦٤٥ء میں "قصہ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اڑنے والا جانور، طائر، پرندہ، پکھیرو، پنچھی۔ "میں مٹی سے پرندے کی صورت کا جانور بناتا ہوں اور اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ خدا کے حکم سے پرندہ ہو جاتا ہے"۔      ( ١٩٣٣ء، سیرت النبی، ٢٤٢:٣ )

جنس: مذکر