پرنٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھانپنے والا، طابع۔ "باہتمام . غلام محمد پرنٹر و علی بخش پبلیشر کے چھپا۔" ( ١٨٥٧ء، کوہ نور، لاہور، ٢١ ستمبر (اردو، اپریل، ١٩٣٥ء) )
اشتقاق
انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٧ء، کو "کوہ نور، لاہور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - چھانپنے والا، طابع۔ "باہتمام . غلام محمد پرنٹر و علی بخش پبلیشر کے چھپا۔" ( ١٨٥٧ء، کوہ نور، لاہور، ٢١ ستمبر (اردو، اپریل، ١٩٣٥ء) )
اصل لفظ: Printer
جنس: مذکر