پرواہا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - طباق کی شکل کا سلا اور بال بھرا ہوا نمدا جو پلنگ کے سرہانے کی طرف پایوں کے نیچے رکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - طباق کی شکل کا سلا اور بال بھرا ہوا نمدا جو پلنگ کے سرہانے کی طرف پایوں کے نیچے رکھتے ہیں۔