پروتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک ایسا پلا جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوئے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تاکہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک ایسا پلا جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوئے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تاکہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے۔