پروجیکٹر
معنی
١ - وہ مشین جس کے ذریعے فلم کا عکس پردۂ سبمیں پر ڈالا جاتا ہے، فلم دکھانے کا آلہ، آلۂ تظلیل۔ 'سینما گھروں میں جب فلم کی نمائش کرنی ہوتی ہے - تو فلم کو ایک پروجیکٹر میں ڈال کر چلایا جاتا ہے۔" ( ١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٢٤١ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧١ء کو 'الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں