پروسیشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - منظم طریقہ سے شان و شوکت کے ساتھ گزرنے والا مجمع، جلوس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - منظم طریقہ سے شان و شوکت کے ساتھ گزرنے والا مجمع، جلوس۔