پروفائل
معنی
١ - یک رخی نقشہ؛ چہرے یا حالات کی یک رخی تصویر۔ "چہرہ صاف کہے دیتا ہے کہ میں صرف پروفائل کے لیے بنایا گیا ہوں۔" ( ١٩٧٠ء، خاکم بدہن، ٢١٣ )
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) جمع استثنائی : پُروفائِلْز [پُرو (ضمہ پ خفیف، و مجہول) + فا + اِلْز (کسرہ ا مجہول)] جمع غیر ندائی : پُروفائِلوں [پُرو (ضمہ پ خفیف، و مجہول) + فا + اِلوں (و مجہول)] ١ - یک رخی نقشہ؛ چہرے یا حالات کی یک رخی تصویر۔ "چہرہ صاف کہے دیتا ہے کہ میں صرف پروفائل کے لیے بنایا گیا ہوں۔" ( ١٩٧٠ء، خاکم بدہن، ٢١٣ ) profile
مثالیں
١ - یک رخی نقشہ؛ چہرے یا حالات کی یک رخی تصویر۔ "چہرہ صاف کہے دیتا ہے کہ میں صرف پروفائل کے لیے بنایا گیا ہوں۔" ( ١٩٧٠ء، خاکم بدہن، ٢١٣ )