پروندا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زرد مٹی کی زمین جس میں پھل دار پودے اچھی طرح نہ پھلیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زرد مٹی کی زمین جس میں پھل دار پودے اچھی طرح نہ پھلیں۔