پروگریسیو
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - آگے بڑھتا ہوا، ترقی پذیر، ترقی پسند۔ "فرقہ پرستی کے خلاف ایک پروگریسور رد عمل ثابت ہو سکتا تھا۔" ( ١٩٥٦ء، شیشے کا گھر، ٤١٠ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - آگے بڑھتا ہوا، ترقی پذیر، ترقی پسند۔ "فرقہ پرستی کے خلاف ایک پروگریسور رد عمل ثابت ہو سکتا تھا۔" ( ١٩٥٦ء، شیشے کا گھر، ٤١٠ )