پروہت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خاندان کا گرو یا پنڈت جو اس خاندان کی مذہبی رسمیں ادا کراتا ہے۔ مذہبی پیشوا، برہمن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خاندان کا گرو یا پنڈت جو اس خاندان کی مذہبی رسمیں ادا کراتا ہے۔ مذہبی پیشوا، برہمن۔