پروہتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پروہت کا کام پیشہ یا عہدہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پروہت کا کام پیشہ یا عہدہ۔ the officer or functions of a family priest; the fees of the officiating priest