پروینی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں، کھلی ہوئی چوٹی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں، کھلی ہوئی چوٹی۔ a braid of hair;  the hair twisted and unadorned (as worn by widows and by wives in the absence of their husbands)