پرچ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طشتری، وہ طشتری جس پر پیالی رکھی جاتی ہے۔ " چمچے کو پرچ میں رکھنا چاہیے خالی نہیں چھوڑنا چاہئیے۔"      ( ١٩١٦ء، خانہ داری، ٣٠٩ )

اشتقاق

ہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٦ء کو "خانہ داری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - طشتری، وہ طشتری جس پر پیالی رکھی جاتی ہے۔ " چمچے کو پرچ میں رکھنا چاہیے خالی نہیں چھوڑنا چاہئیے۔"      ( ١٩١٦ء، خانہ داری، ٣٠٩ )

جنس: مؤنث