پرچار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اشاعت، تبلیغ۔ "ہندو دین کے رشیوں نے بھی اس کا پرچار کیا۔" ( ١٩٢١ء، تقاریر مولانا ظفر علی، ٥٥ )
اشتقاق
اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢١ء کو "تقاریر مولانا ظفر علی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اشاعت، تبلیغ۔ "ہندو دین کے رشیوں نے بھی اس کا پرچار کیا۔" ( ١٩٢١ء، تقاریر مولانا ظفر علی، ٥٥ )
اصل لفظ: پرچار
جنس: مذکر