پرچر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خدمتگار، تیماردار، وہ فوجی جو رتھ پر دشمن کے حملہ سے بچاؤ کے لیے بٹھایا جاتا ہے، فوج کا افسر، عزت، انعام، صلہ، آور، محافظ، ڈنڈ یا جرمانہ لینے والا افسر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خدمتگار، تیماردار، وہ فوجی جو رتھ پر دشمن کے حملہ سے بچاؤ کے لیے بٹھایا جاتا ہے، فوج کا افسر، عزت، انعام، صلہ، آور، محافظ، ڈنڈ یا جرمانہ لینے والا افسر۔