پرچون
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - متفرق سودا (آٹا دال نمک مرچ وغیرہ)، کرانے کا سامان۔ "کئی پرچون و سودا گری کی دوکانیں کراچی سے آئی ہیں۔" ( ١٩١٧ء، سفر نامۂ بغداد، ٣٢ ) ٢ - خردہ، تھوک کا برعکس (علمی اردو لغت، 349)
اشتقاق
سنسکرت میں اسم 'پرچوڑن' سے ماخوذ، اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "فسانہ معقول" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - متفرق سودا (آٹا دال نمک مرچ وغیرہ)، کرانے کا سامان۔ "کئی پرچون و سودا گری کی دوکانیں کراچی سے آئی ہیں۔" ( ١٩١٧ء، سفر نامۂ بغداد، ٣٢ )
اصل لفظ: پرچوڑن
جنس: مذکر