پرچھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تعمیر) ایک پلیا، چھوٹا چھپر جو بانس یا بلیوں کی باڑ پر چھا دیا جائے جس میں کسی طرف دیوار کا آسرا نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تعمیر) ایک پلیا، چھوٹا چھپر جو بانس یا بلیوں کی باڑ پر چھا دیا جائے جس میں کسی طرف دیوار کا آسرا نہ ہو۔