پرچھٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھونس کی ٹٹی، چھپر یا کھپریل جو مکانوں کی دیواروں پر پانی وغیرہ کی حفاظت کے لیے ڈالتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پھونس کی ٹٹی، چھپر یا کھپریل جو مکانوں کی دیواروں پر پانی وغیرہ کی حفاظت کے لیے ڈالتے ہیں۔