پرکرما

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اردگرد پھرنا، طواف کرنا (تعظیم یا پوجا کے لیے)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - اردگرد پھرنا، طواف کرنا (تعظیم یا پوجا کے لیے)۔