پرکوب
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (نان بائی) تندوری روٹی میں چھید بنانے کا سہ شاخہ، پنج شاخہ، کنگھی نمایا گول قس مکا داہنے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ پھولے نہیں، گوچنا۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (نان بائی) تندوری روٹی میں چھید بنانے کا سہ شاخہ، پنج شاخہ، کنگھی نمایا گول قس مکا داہنے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ پھولے نہیں، گوچنا۔