پرکیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عورتوں کی اقسام ثلثہ (سویا، پرکیا، سامانیا) میں سے دوسری قسم جو غیروں سے بڑے تجربے کے بعد دوستی کرتی ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - عورتوں کی اقسام ثلثہ (سویا، پرکیا، سامانیا) میں سے دوسری قسم جو غیروں سے بڑے تجربے کے بعد دوستی کرتی ہے۔ the mistress or wife of another