پرکیفیت

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - کیفیت سے بھرا ہوا، پرلطف، بامزا۔ "پیر مرد نے شراب پر کیفیت لا حاضر کی اور کئی پیالے پیہم بھر بھر کر پلائے۔"      ( ١٩٢٤ء، سیر عشرت، ١٣٧ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'پر' کے ساتھ عربی اسم 'کیفیت' لگانے سے مرکب 'پرکیفیت' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٤ء کو "سیر عشرت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کیفیت سے بھرا ہوا، پرلطف، بامزا۔ "پیر مرد نے شراب پر کیفیت لا حاضر کی اور کئی پیالے پیہم بھر بھر کر پلائے۔"      ( ١٩٢٤ء، سیر عشرت، ١٣٧ )