پرگھن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مکان کے دروازے کے آگے چھت والا چبوترہ، ڈیوڑھی، پیش گاہ، تانبے کی ہنڈیا، لوہے کا گرز یا سلاخ، ایک قسم کی مچھلی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مکان کے دروازے کے آگے چھت والا چبوترہ، ڈیوڑھی، پیش گاہ، تانبے کی ہنڈیا، لوہے کا گرز یا سلاخ، ایک قسم کی مچھلی۔ covered terrace before the door of a house;  porch portico;  a copper pot;  an iron mace or crowbar;  a species of bean