پرہول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھوڑے کا ایک مرض جس میں بلغم کے سبب ہونٹوں کے درمیان ورم ہو جاتا ہے اور اس وجہ سے وہ دانہ گھاس نہیں کھاتا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھوڑے کا ایک مرض جس میں بلغم کے سبب ہونٹوں کے درمیان ورم ہو جاتا ہے اور اس وجہ سے وہ دانہ گھاس نہیں کھاتا۔