پریاسی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - محنت سے کام کرنے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - محنت سے کام کرنے والا۔ energetic laborious diligent industrious preserving.