پریال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مانگ کے دونوں طرف پیشانی کے بالوں کی پٹیوں کے کنارے کنارے لگانے کا سادہ یا جڑاؤ بنا ہوا زیور جو زنجیر کی لڑی یا پٹری کی شکل کا ہوتا ہے، مانگ کے دونوں طرف کنپٹیوں تک جھالر کی طرح لٹکا رہتا ہے، اس کے بیچ میں ایک ٹیکا بھی ہوتا ہے، سراسری سنتھی، سیس پٹی، چھپکا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مانگ کے دونوں طرف پیشانی کے بالوں کی پٹیوں کے کنارے کنارے لگانے کا سادہ یا جڑاؤ بنا ہوا زیور جو زنجیر کی لڑی یا پٹری کی شکل کا ہوتا ہے، مانگ کے دونوں طرف کنپٹیوں تک جھالر کی طرح لٹکا رہتا ہے، اس کے بیچ میں ایک ٹیکا بھی ہوتا ہے، سراسری سنتھی، سیس پٹی، چھپکا۔