پریتھ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - کنویں کے اطراف کی زمین جہاں تک اس کے پانی سے سینچائی ہو سکے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - کنویں کے اطراف کی زمین جہاں تک اس کے پانی سے سینچائی ہو سکے۔