پریرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھوٹی جھنڈی جو کسی کسی جہاز کے مستول کے سرے پر لگی رہتی ہے، پھریرا، پھرہرا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹی جھنڈی جو کسی کسی جہاز کے مستول کے سرے پر لگی رہتی ہے، پھریرا، پھرہرا۔