پریل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پرند جو گھنے پر پرزے والا ہو اور دیکھنے میں موٹا مگر جسم میں دبلا اور ہلکا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پرند جو گھنے پر پرزے والا ہو اور دیکھنے میں موٹا مگر جسم میں دبلا اور ہلکا ہو۔