پریمیکا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - محبوبہ، معشوقہ۔ 'وہ کسی بھی طرح اپنی پریمیکا کو اپنا پیار نہ جتا سکتا تھا۔"      ( ١٩٦٦ء، لاجونتی، ٩٩ )

اشتقاق

سنسکرت میں اسم 'پریمکا' سے ماخوذ 'پریمیکا' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو 'لاجونتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - محبوبہ، معشوقہ۔ 'وہ کسی بھی طرح اپنی پریمیکا کو اپنا پیار نہ جتا سکتا تھا۔"      ( ١٩٦٦ء، لاجونتی، ٩٩ )

اصل لفظ: پریمکا
جنس: مؤنث