پساون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پانی جو پسانے سے نکلے، ابلی ہوئی ھیر کا بچا ہوا پانی، سرجوئیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پانی جو پسانے سے نکلے، ابلی ہوئی ھیر کا بچا ہوا پانی، سرجوئیں۔