پسوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آتشی شیشہ، بوتل کی شکل کا بڑے پیٹ کا کانچ کا ظرف جو تیزاب میں سونا پکانے کے کام آتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آتشی شیشہ، بوتل کی شکل کا بڑے پیٹ کا کانچ کا ظرف جو تیزاب میں سونا پکانے کے کام آتا ہے۔