پسواڑھ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - بھیڑوں میں ورم اور بلغم پیدا ہونے کی بیماری، نمونیے یا ذات الجنب کی قسم کا مرض۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - بھیڑوں میں ورم اور بلغم پیدا ہونے کی بیماری، نمونیے یا ذات الجنب کی قسم کا مرض۔