پشن
قسم کلام: اسم علم
معنی
١ - ایک جگہ کا نام جہاں تورانی سپہ سالار ہیران ویسہ اور ایرانی سپہ سالار طوس گودز کے درمیان جنگ ہوئی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم علم ١ - ایک جگہ کا نام جہاں تورانی سپہ سالار ہیران ویسہ اور ایرانی سپہ سالار طوس گودز کے درمیان جنگ ہوئی تھی۔