پطرس
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - شمعون، حضرت عیسٰیؑ کا ایک حواری جو ماہی گیر تھا (رومن کیھتلک فرقے کے پیرو اِسے پہلا پوپ شمار کرتے ہیں) تیری تعلیم نے ان کو بنایا گرگِ مردم در تجھے اے پوپ دیں پطرس نے بھیڑیں چرانے کو ( ١٩٣١ء، بہارستان، ٢٣٩ )
اشتقاق
فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣١ء کو "بہارستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: پطرس
جنس: مذکر